Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 2 جنوری 2022 کی تصاویر
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ ..
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ عطاء مری نیو سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی کے آڈیٹوریم میں پیپلز پارٹی حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے جائزہ رپورٹ پیش کر رہی ہیں۔
اتوار
2
جنوری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
اسمبلی
سندھ
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
پیپلز پارٹی
مری
اتوار
2
جنوری
2022
کی مزید تصاویر
فیصل آباد، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سمندری روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کے جائزہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیرمین نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 5 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیر مراد سعید سوات کی سیاسی شخصیات کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق ایکسپو سنٹر میں عالمی کتب میلہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی مدھو بالا کی 16 ویں سالگرہ کے موقع پر بچوں کے ہمراہ ہتھنی کو کیک کاٹتا دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سود کیخلاف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پریٹ آباد کی رہائشی خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی رقم نہ ملنے پر احتجاج کر رہی ہیں۔
کراچی، جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے گیٹ پر بلدیاتی بل کیخلاف احتجاجی بینرز آیوزاں ہیں۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان آئمہ مساجد میں وظائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار بھارتی ہندو یاتریوں کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔
لاہور، مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ اور پاکستان قومی زبان تحریک کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار سے سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں۔