Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 جنوری 2022 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سنٹرل پولیس آفس ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سنٹرل پولیس آفس کے دورے کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور عملے کو انعامات دے رہے ہیں۔
منگل
25
جنوری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پنجاب
عثمان بزدار
منگل
25
جنوری
2022
کی مزید تصاویر
ُپشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبے میں کالجز کے قیام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، پاکستان میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈیکٹ ڈی سرجات سپیکر چیمبر میں سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری فتح چوک کے مقام پر حیدرآباد ڈویژن کے مختلف شہروں اور تحصیلوں سے کسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ کے سلسلے میں آنے والی ریلیوں کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
سکھر، سندھ کے سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ کسان ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب جناح ہسپتال اور کارڈیوویسکیولر انسٹی ٹیوٹ کے باہر سیوریج لائن چوک ہونے پر متاثرہ جگہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مراکش کے سفیر محمد کرمون ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں پی این سی کنگ ہیلی کاپٹرز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر اسلام آباد گورنمنٹ ماڈل کالج فار گرلز کوٹ ہتھیال میں احساس تعلیمی وظائف ایپ کے آغاز کے موقع پر ایک طالبہ کا اندراج کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ اے ملک سے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی، وفاقی وزیر میری ٹائم علی حیدر زیدی ساوتھ ایشیا پورٹ ٹرمینل پر فریٹ ٹرین منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کے لئے تعمیر کئے جانے والے چار 054 ایلفا کثیرالجہتی فریگیٹس میں سے پہلے جہاز پی این ایس طغرل اور 10 سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔