Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 جنوری 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی آفیسرز ریذیڈنشیا اور پی ایچ اے اپارٹمنٹس آئی۔16 تھری کا افتتاح کر رہے ہیں۔
بدھ
26
جنوری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عمران خان
وزیراعظم
بدھ
26
جنوری
2022
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، کسٹم حکام پکڑی جانے والی منشیات اور ناجائز اسمگل شدہ اشیاء کو تلف کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے اُمور نوجوانان عثمان ڈار بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نجی ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ کی نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری میڈیا کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے صدر مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایکسپریس وے پر شدید ٹریفک جام کا ایک منظر۔
اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی آفیسرز ریذیڈنشیا اور پی ایچ اے اپارٹمنٹس آئی۔16 تھری اسلام آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سری لنکا کے وزیر تجارت ڈاکٹر بندولا گناوردھنا اور ریاستی وزیربرائے علاقائی تعاون تھراکا بالاسوریا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان ریلوے کے اہلکار کوٹ لکھپت ریلوے سٹیشن پر ریلوے ٹریک کی مرمت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے تیونس کے سفیر بورہین ال کامل ملاقات کر رہے ہیں۔