Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 13 مارچ 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال سے رکھنے والی ارکان اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
اتوار
13
مارچ
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
عمران خان
اسلام آباد
پشاور
وزیراعظم
اتوار
13
مارچ
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی خواتین ارکان اسمبلی ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان خیبرپختونخوا وائلڈلائف اینڈ بائیوڈاورسٹی بورڈ کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے لیاری کی خواتین اور بچے کے الیکٹرک کی 20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی، کھانے کے وقفے پر آسٹریلیا کی دوسری وکٹ حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
کراچی، دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف سنچری سکور کرنے کے بعد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
کراچی، دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس کے موقع پر پاکستان اور آسٹریلیا کے کپتانوں کا ایک انداز۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی پریس کلب میں فری میڈیکل کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے رُکن صوبائی اسمبلی اظہر عباس چانڈیا اور مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، جیلانی پارک میں جشن بہاراں کے موقع پر بچیاں گھوڑے کی سواری کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نادرا میگا سنٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔