Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 اپریل 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری قائم ..
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس محمد حبیب ضیاء سے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
منگل
5
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
چیف جسٹس
اسلام آباد
آزاد کشمیر
مسئلہ کشمیر
منگل
5
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کی گئی تصویر ۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ن لیگ کے رکن رانا مشہود کے کہنے پر دیگر اپوزیشن ارکان کی جانب سے توڑ پھوڑ کی گئی۔
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ شہباز گل بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی علیم خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنان گلبرگ میں متحدہ اپوزیشن کے ممبران اسمبلی کے ہوٹل کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال اور دیگر ججز کا سبکدوش جج جسٹس مقبول باقر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال سبکدوش ہونے والے جج جسٹس مقبول باقر کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ہائی پراجیکٹس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان، صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخوا فیصل امین گنڈاپور پاکستان بیت المال کے زیراہتمام پناہ گاہ میں غریب شہریوں کے ہمراہ روزہ افطار کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سی ایم آفس، پولیس اور انتظامی افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، بچیاں سکول سے چھٹی کے بعد واپس گھر جا رہی ہیں۔