چین میں ہائی سکولوں کے امتحانات شروع ہو گئے

امتحان میں ملک بھر سے 9.4ملین طلباء شریک ہیں

منگل 6 جون 2017 14:34

چین میں ہائی سکولوں کے امتحانات شروع ہو گئے
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2017ء) چین میں ہائی سکول کے امتحانات 2017ء گذشتہ روز شروع ہو گئے ، یہ امتحان جنہیں چینی زبان میں ’’گائو کائو ‘‘ کہا جاتا ہے ، کالج میں داخلے کیلئے منعقد کئے جارہے ہیں ، ملک بھر میں 9.4ملین چینی طلباء ان امتحانات میں شریک ہیں جبکہ 3.72ملین طلباء کو انڈر گریجویٹ ڈگری میں داخلے سے مستثنیٰ قراردیدیا گیا ،اس دفعہ طلباء کی تعداد 2016ء کے مقابلے میں 10000زیادہ ہے ۔

(جاری ہے)

وزارت تعلیم نے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ ان امتحانات کی تیاری بہتر طریقے سے کی جائے اور امتحان میں نقل کے رجحان کی حوصلہ شکنی کی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..