وفا قی بجٹ میں لا ئیو سٹاک پر پڑنے والے اثرات کے حوا لے سے ویٹرنری یونیورسٹی میں مشا ور تی اجلاس کا انعقاد

پو لٹر ی ‘ریڈ میٹ ،ما ہی پر وری سیکٹر زکو زیرو ریٹنگ سیکٹر ز میں شا مل کر نے کا مطالبہ

منگل 6 جون 2017 17:33

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2017ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں گزشتہ روز رواں ما لی سال کے بجٹ کے تنا ظر میں شعبہ لا ئیو سٹاک پر مر تب ہو نے والے اثرات کے حوا لے سے مشا ور تی اجلا س کا انعقاد ہو ا جس کی صدارت وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی۔ ان کے علاوہ یو نیور سٹی کے دیگر شعبو ں پو لٹر ی، اینمل نیو ٹر یشن، میٹ ٹیکنا لو جی اور ما ہی پر ور ی سے چیرپر سنز و پرا ئیو یٹ سیکٹر سے سٹیک ہو لڈرز کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

اجلا س میں شر کا نے خشک دودھ / و ے پا وڈرکی در آمد پر 75 فیصد ڈیو ٹی بڑ ھا نے نیز پو لٹر ی ،ریڈ میٹ اور ما ہی پر وری سیکٹر کو زیرو ریٹنگ سیکٹر ز میں شا مل کر نے کا مطالبہ کیا۔ اجلا س کے شر کا نے اس با ت پر تشو یش کا اظہا ر کیا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیر ی اور لا ئیو سٹا ک سیکٹر کو یکسر نظرا نداز کیا گیا۔

(جاری ہے)

مزید براں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ پو لٹر ی فیڈ میں استعمال ہو نے وا لے اجزا کی در آ مد پر بھی ڈیو ٹی ختم کی جا ئے نیزلو کل فش فیڈ انڈ سٹر ی کو فعا ل بنا نے کے لیئے در آمد ی فش فیڈ پر بھا ری ڈیو ٹی عا ئد کی جا نی چا ہیے۔

ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ یو نیور سٹی پر یہ ذمہ داری عا ئد ہو تی ہے کہ بجٹ سے متعلقہ مختلف پہلو ئو ںکو زیر بحث لا کر معا شر ے اور چھو ٹے فا رمرز کی فلا ح کے لیئے اپنا اہم مو ثر کردار ادا کرے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24  انٹر یونیورسٹی مقابلوں  کا انعقاد

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24 انٹر یونیورسٹی مقابلوں کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..