قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے بی ایڈ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

بدھ 4 اپریل 2018 13:54

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2018ء)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔جس کے تحت امتحانات کی مجموعی نتائج کا تناسب 92.86فیصد رہا۔یاد رہے کے آئی یو شعبہ امتحانات کی خصوصی کوششوں کی وجہ سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے ایک سالہ بی ایڈ پر وگرام میں فیل ہونے والے طلبہ و طالبات کو ایک اور نادر موقع دینے کی منظوری دی تھی جس کے بعد کے آئی یو شعبہ امتحانات نے بی ایڈ کے ضمنی امتحانات لئے تھے ۔

(جاری ہے)

بی ایڈ کے ضمنی امتحانات میں مجموعی طور پر 420 طلبہ وطالبات نے امتحان دیاتھا جن میں طلبہ کی تعداد 146تھی جن میں 139پاس اور 5 فیل ہوئے جبکہ طالبات کی تعداد 274 تھی ان میں سے 251 طالبات کامیاب جبکہ 23 طالبات ناکام رہی ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے نئے تعلیمی پالیسی کے تحت دوسالہ پروگرامز کو ختم کرکے چار سالہ پروگرامز متعارف کرایاتھا جس کی وجہ سے بی ایڈ میں امتحانات دیکر ناکام رہنے والے طلباء کے لیے کے آئی یو بور ڑ کی خصوصی کوشش کی وجہ سے ایک موقع دیاتھا اس موقع میںنا کام رہنے والے طلباء دوبارہ چار سالہ پروگرامز میں داخلہ لے کر اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں ۔ان کے لیے دوبارہ امتحان نہیں کرایا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

جامعات کی عالمی کیو ایس رینکنگ 2025ء

جامعات کی عالمی کیو ایس رینکنگ 2025ء

راولپنڈی  تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا، پروفیسرڈاکٹر خالد محمود

آئی جی جیل خانہ جات کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈراولپنڈی نے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

یونیورسٹی آف سرگودھا نے معیاری تحقیقی کام پر269فیکلٹی ممبران کو ریسرچ ایوارڈ زسے نواز ا

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں