اوپن یونیورسٹی کے انٹرنیشل کانفرنس نے صحت مند طرز زندگی کے فروغ کیلئے اقدامات تجویز کردئیے

مختلف اداروں کے 350 سکالرز اور ماہرین تعلیم کی شرکت

بدھ 4 اپریل 2018 16:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2018ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ انوائرمنٹل ڈیزائن ،ْ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سائنسسز کے زیر اہتمام "صحت اور ماحول"کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس ے ایک پرامن اور صحت مند طرز زندگی حاصل کرنے کے لئے کچھ اقدامات تجویز کئے ہیں جن میں خوراک کا انتخاب ،ْ متوازن عذا ،ْ عذائی اقسام ،ْ روزمرہ ورزش ،ْ اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنا ،ْ جسمانی وزن کا کنٹرول ،ْ تفریح اور فزیکل سرگرمیاں)کھیل وغیرہ(شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں صحت مند طرز زندگی اپنانے کے لئے اِن اقدامات کو اپنا معمول بنانا چاہئے۔کانفرنس میں 35مختلف اداروں کے 350سکالرز اور ماہرین تعلیم شریک ہوئے تھے۔کانفرنس کے دو روزہ بحث مباحثوں کے دوران صحت اور ماحول کے حوالے سے 70مقالے پیش کئے گئے۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ریسرچ کلچر کے فروغ کے لئے حالیہ اقدامات اور کامیابیوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی نے ساڑے تین سال کے مختصر عرصے میں 18ریسرچ جرنلز شائع کئے اور 32کانفرنسسز منعقد کی ہیں۔

مقررین نے کہا کہ صحت مند دماغ ایک صحت مند جسم میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے جسم ُ لباس اور اردگرد کے ماحول کو صاف رکھ کر ہی ایک صحت مند زندگی بسر کرسکتے ہیں۔ شعبہ انوائرمنٹل ڈیزائن ،ْ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سائنسسز کی چئیرپرسن ،ْ پروفیسر ڈاکٹر نعمانہ رشید نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس آئندہ سال بھی منعقد کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس میں پیش کئے گئے مقالوں میں سے بہترین مقالوں کو ہوم اینڈ ہیلتھ کے ریسرچ جرنل میں شائع کئے جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

جامعات کی عالمی کیو ایس رینکنگ 2025ء

جامعات کی عالمی کیو ایس رینکنگ 2025ء

راولپنڈی  تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا، پروفیسرڈاکٹر خالد محمود

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا، پروفیسرڈاکٹر خالد محمود

آئی جی جیل خانہ جات کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

آئی جی جیل خانہ جات کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈراولپنڈی نے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈراولپنڈی نے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

یونیورسٹی آف سرگودھا نے معیاری تحقیقی کام پر269فیکلٹی ممبران کو ریسرچ ایوارڈ زسے نواز ا

یونیورسٹی آف سرگودھا نے معیاری تحقیقی کام پر269فیکلٹی ممبران کو ریسرچ ایوارڈ زسے نواز ا

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں

آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں