نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی 50 سالہ گولڈن جوبلی تقریبات‘این آئی ایچ کے کرکٹ گرائونڈ میں کرکٹ اور دیگر کھیلوںکا انعقاد

بدھ 11 اپریل 2018 13:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2018ء) پروفیسر ڈاکٹر عامر اکرام کی سربراہی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اپنی پچاس سالہ گولڈن جوبلی کی تقریبات منعقد کر رہی ہی-قومی ادارہ صحت عامہ کے حوالے سے تحقیق پاکستان میں اولین حیثیت رکھتا ہے اس ادارے کی کارکردگی کا اعتراف عالمی سطح پر امریکہ کے وبائی امراض کے اعلی ترین ادارے نے کیا ہے۔

اس ادارے میں بڑے پیمانے پر پروفیسر عامر اکرام کی سربراہی میں اصلاحات کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

این آئی ایچ کی پچاس سالہ تقریبات منانے کا مقصد صحت عامہ کے حوالے سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ادارے کے کردار کو اجاگر کرنا ہے اور اس ادارے کے تحت تحقیقی اور دیگر کائوشوں کے بارے میں عوام الناس کو اجاگر کرنا ہے۔اس موقع پر سائرہ افضل تارڑ قومی ادارہ صحت اور اس سربراہ کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا اس ادارے میں اصلاحات کو سپورٹ کیا جائے گا اور وزارت قومی صحت اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون اور وسائل فراہم کرتی رہے گی ہمیں اس ادارے پر فخر ہے اور اس بات کا اطمینان ہے کہ گذشتہ پانچ سالوں میں ہم نے اسکی جہت کو یکسر بدل کر صحیح معنوں میں ایک اعلی ترین قومی ادارے کے طور پر کھڑا کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے