اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں 20۔اپریل تک توسیع کردی

بدھ 11 اپریل 2018 14:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اپریل2018ء)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر سے طلبہ و طالبات کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کے پیش نظر سمسٹرخزاں2017ء میں پیش کئے گئے تمام ایم ای/ایم ایس سی پروگرامز ،ْ ایم ایڈ پروگرامز ،ْ پی جی ڈی پروگرامز ،ْ اے ڈی ای اور نیو بی ایڈ پرگرامز کے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں 20۔

اپریل 2018ء تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ان پروگرامز میں داخلہ طلبہ اب نئے شیڈول کے مطابق اپنی مشقیں 20۔اپریل تک جمع کراسکیں گے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریجنل سروسسز ،ْ نسرین اختر ملک کے مطابق وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی خصوصی ہدایت پر یونیورسٹی کے ملک کے چوالیس (44)شہروں میں موجود تمام علاقائی ناظمیں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ وہ اپنے ریجن کے ٹیوٹرز کو اس فیصلے کے بارے میں آگاہ کردیں کہ وہ طلبہ سے اسائنمنٹس ،ْیونیورسٹی کی طرف سے توسیع کے بعد مقرر کی گئی نئی تاریخوں کے مطابق وصول کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے