گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

بدھ 11 اپریل 2018 15:07

سرگودھا۔11 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2018ء) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین فاروق کالونی سرگودہا میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات منعقد ہوا۔جس کی صدارت پرنسپل ادارہ پروفیسر ڈاکٹر کوثر رئیس نے کی جبکہ مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودہاڈویژن ڈاکٹر شازیہ عرفان تھیں ۔ قبل ازیں پرنسپل نے مہمان خصوصی کاتقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا اور کالج کی سالانہ کارکردگی پیش کی۔

(جاری ہے)

جلسہ میں سیشن 2014-16 اور سیشن 2016-17 کے دوران اعلیٰ تعلیمی کارکردگی پر انعامات اور سرٹیفکیٹس دیئے گئے ۔ ادارے کے شاندار نظم وضبط پر بہترین معاونت پر پراکٹرز کو بھی سرٹیفکیٹس دیئے گئے ۔ بعدازاں مہمان خصوصی نے اپنے خطاب میں ادارے کی کارکردگی کوسراہا۔مہمان خصوصی نے کہا کہ سرکاری کالجز کا تعلیمی معیار نجی اداروں سے کم نہیں۔ بچے قوم کی امانت ہیںاور تعلیم ان کا سرمایہ حیات ہے ۔پڑھی لکھی طالبات قوم کی تعمیر میں شاندار کردار ادا کریںگی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد