زونگ 4G کے ' ایک نئی امید'رضاکار پروگرام کے تحت سکول کے وفد کا ہیڈ کوارٹر کا خصوصی دورہ

طلبہ نے صدر دفتر کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور متعدد شعبوں کے امور میں دلچسپی لی، مستقبل کے تناظر میں اہم معلومات و مشاورت طلب کی

بدھ 11 اپریل 2018 15:38

زونگ 4G کے ' ایک نئی امید'رضاکار پروگرام کے تحت سکول کے وفد کا ہیڈ کوارٹر کا خصوصی دورہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2018ء) معروف سکول چین روٹس ملینیئم کے ذہین طلبہ پر مشتمل وفد نے حال ہی میں اسلام آباد میں واقع زونگ 4G کے ہیڈ کوارٹر کا خصوصی دورہ کیا جہاں انہیں کمپنی کے بارے میں بنیادی معلومات اور کام کے طریقہ کار سے آگاہی دی گئی۔سکول کے بچوں کے اس دورے کا انتظام زونگ4G کے ' ایک نئی امید'رضاکار پروگرام کے تحت کیا گیا۔

زونگ4G سمجھتا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان کا خواب اسی وقت پورا ہو سکتا ہے جب معاشرے میں بہتری کیلئے ہر سطح پر کا م کیا جائے۔

(جاری ہے)

ان طلبہ نے زونگ 4G کے صدر دفتر کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور متعدد امور میں دلچسپی لی۔ اپنے صارفین کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے طلبہ کو کمپنی کے جدید ترین کسٹمر کیئر سنٹرز کا دورہ بھی کروایا گیا جہاں انھوں نے کسٹمر کیئر کے عملے کے ساتھ وقت گزارا اور صارفین کو 24 گھنٹہ بہترین سروسز کی فراہمی کے عمل کا براہ راست مشاہدہ کیا۔

تیزی سے ترقی کرتی جدید دنیا کے حوالے سے طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے ترقی کی نئی منازک طے کرنے کیلئے خصوصی پریذینٹیشنز دی گئیں۔ طلبہ نے اس سیشن میں خصوصی دلچسپی لی اور اپنے آنے والے مستقبل کے تناظر میں اہم معلومات و مشاورت طلب کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے