یونیورسٹی آف سرگودھا میں رنگا رنگ ’’ لٹریری فیسٹیول‘‘کا آغاز

بدھ 11 اپریل 2018 15:42

سرگودھا۔11 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2018ء)یونیورسٹی آف سرگودھا میں رنگا رنگ ’’سرگودھا لٹریری فیسٹیول‘‘کا آغاز ہو گیا۔ جس میں سیاسی و سماجی، علمی اور ادبی حلقوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ فیسٹیول کے پہلے روزشعبہ فائن آرٹس کے اہتمام ’’ پینٹنگز کی نمائش‘ کا انعقاد کیا گیا۔

نمائش کا افتتاح مسز وائس چانسلر عائشہ اشتیاق نے کیا جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز نے نمائش کا جائزہ لیا اور طلبہ کے فن پاروںکو سراہا۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے مسز وائس چانسلر عائشہ اشتیاق نے کہا کہ طلبہ نے تصویری نمائش کے ذریعے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اوراحساسات و خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ رنگوں سے نیا جہان تشکیل دینے والے نوجوانوںکے ٹیلنٹ کو پوری طرح سپورٹ کرنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر نادیہ عزیز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرگودھا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ’’لٹریری فیسٹیول‘‘ کا انعقاد جامعہ سرگودھا کی بہت بڑی کامیابی ہے،فیسٹیول کے انعقاد سے نوجوانوں کو اپنی تہذیب و ثقافت سے جڑے رہنے کا موقع ملا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ وائس چانسلر ڈاکٹراشتیاق احمد اپنے وژن کے مطابق آئندہ بھی ایسے فیسٹیولز کاا نعقاد کروائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے