چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کاسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

بدھ 2 مئی 2018 14:22

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہاہے کہ ایک زمانے میں گلگت بلتستان کو مردہ منصوبوں کا قبرستان کہا جاتا تھا مگر اب ایسا نہیں ہے تمام مردہ سکیموں کو زندہ کرنے کیلئے اپنا حصہ ضرور ڈالا ہے اور مردہ سکیموں میں سے اکثر پر کام مکمل ہو چکا ہے اور بہت ساری سکیموں پر کام جاری ہے، سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جو لوگ جسمانی طورپر معذور ہیں انہیں معذور کہنا درست نہیں ہے ،معذور وہ لوگ ہیں جن کی آنکھوں میں خواب سجے ہوئے نہیں ہیں ہم معذور ہیں کیونکہ ہم نے ان بچوں کو وہ مواقع فراہم نہیں کئے جن کے یہ لوگ حقدار ہیں، ہماری سوچ معذور ہے اس لئے ہم ان لوگوں کو معذور سمجھتے ہیں ،جنہیں سہولیات دینے کیلئے ہمیں مواقع دیئے ہیں ہمیں اپنی سوچ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہیں جب تک ہم اپنی سوچ میں تبدیلی نہیں لائیں گے تب تک ہم معاشرے میں باوقار زندگی نہیں گزار سکتے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم نے سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کو بحال کر کے خصوصی بچوں پر کوئی احسان نہیں کیا، ان کا حق تھا انہیں وہ حق مل گیا ہے یہ شروعات ہیں منزل نہیں منزل پانے کیلئے آگے بہت کام کرنے کی ضرورت ۔انہوں نے کہاکہ کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے قانون میں طریقہ کار موجود ہے کسی کو میں اپنی طرف سے مستقل نہیں کرسکتا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی اورڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول 2035 تک پاکستان سے ملیریا کے خاتمے کے لیے متحد

آغا خان یونیورسٹی اورڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول 2035 تک پاکستان سے ملیریا کے خاتمے کے لیے متحد

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد

میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان

میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں طلباء کیجانب سے پوسٹر پریزنٹیشن کا انعقاد

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں طلباء کیجانب سے پوسٹر پریزنٹیشن کا انعقاد

کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ

کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ

قراقرم یونیورسٹی کی مالی خودمختاری سے متعلق اعلیٰ سطح کا  اجلاس ، مالی خودمختاری کے مختلف پہلوؤں پر ..

قراقرم یونیورسٹی کی مالی خودمختاری سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ، مالی خودمختاری کے مختلف پہلوؤں پر ..

یو ای ٹی پشاور میں ’’آرٹیفیشل انٹیلیجنس:اعلیٰ تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے تناظرمیں ‘‘ کے موضوع ..

یو ای ٹی پشاور میں ’’آرٹیفیشل انٹیلیجنس:اعلیٰ تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے تناظرمیں ‘‘ کے موضوع ..

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ..

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ..

پنجاب بھر کے 13 ہزارسرکاری پرائمری سکولوں کو ٹیبلیٹس کا اجراء روک دیا گیا

پنجاب بھر کے 13 ہزارسرکاری پرائمری سکولوں کو ٹیبلیٹس کا اجراء روک دیا گیا

سمیسٹر فیس میں اضافے کیخلاف طلباء سراپا احتجاج بن گئے

سمیسٹر فیس میں اضافے کیخلاف طلباء سراپا احتجاج بن گئے

سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران 9 نکاتی ایس او پیز جاری

سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران 9 نکاتی ایس او پیز جاری

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد