پشاوریونیورسٹی میں ڈینگی بارے میں آگاہی سیمینارکاانعقاد

جمعہ 11 مئی 2018 12:28

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) نیشنل سنٹرآف ایکسیلنس ان فزیکل کیمسٹری پشاوریونیورسٹی میں ڈینگی کے بارے میں آگاہی سیمینارمنعقدہواجس کی صدارت سنٹرکے ڈائریکٹرڈاکٹرعبدالنعیم خان اورانسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسزکے ڈائریکٹرامتیازاحمدنے کی۔

(جاری ہے)

سیمینارمیں ریسکیو1122کے میڈیکل انچارج ڈاکٹرشاہ ولی اورڈاکٹرمیرعالم نے لیکچرزدیئے۔

Browse Latest Health News in Urdu