جامعہ پشاورمیں لائبرینزکیلئے دورروزہ تربیتی ورکشاپ شروع

جمعہ 11 مئی 2018 12:28

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء)جامعہ پشاورمیں لائبرینزکیلئے دوروزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہوگئی جس میں اسلام آباد اورصوبہ بھرسے 40شرکاء نے شرکت کی۔ ورکشاپ کاافتتاح پرووائس چانسلرڈاکٹرمحمدعابدنے کیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرمحمدعابدنے امیدظاہرکی کہ لائبرینزنئے ڈٰجیٹل ٹولزکی بدولت لائبریری کورس میںسکالرزکیلئے کارگراورقابل عمل بنائیں گے اورکتب بینی میں اضافہ،کمپیوٹرتحقیق ڈائون لوڈنگ اورتحقیقاتی جنرلزکی دستیابی کوآسان بنانے میں اپنامثبت کرداراداکرینگے۔اس موقع پرلائبریرین حبیب الرحمن نے شرکاء کونئے تقاضوں کے مطابق تفصیلی آگاہی فراہم کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..