تعلیم کے ذریعے ہی ہم جدید دور کا مقابلہ کرسکتے ہیں ۔ضیاء اعوان ایڈوکیٹ

جمعہ 18 مئی 2018 13:01

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) مددگار ہیلپ لائن کے سربراہ ضیاء احمد اعوان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ تعلیم کے ذریعے ہم جدید دور کا مقابلہ کرسکتے ہیں،تعلیم سے دور رہنے والی قومیں بد حالی کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تعلیم گاہ اسکول PECHSمیں منعقدہ سالانہ تقسیم اسناد و انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ضیاء اعوان ایڈوکیٹ نے کہاکہ فروغ علم کے لئے کوشاں افراد اور ادارے معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں، اسکول کی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جس انداز میں سکول انتظامیہ غریب بچوں خصوصی اسٹریٹ چائلڈز کو تعلیم سے آراستہ کررہی وہ یقین قابل تحسین امر ہے۔انہوں نے کہاکہ علم کا حصول ہر فرد پر لازم ہے خواہ وہ بچہ ہو یا بڑا علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ درس گاہ کو مزید وسعت دینے کے لئے KMCسے بات چل رہی ہے۔ اس موقع پر اسکول کی کوارڈینٹر نگہت نے کہاکہ تعلیم گاہ اسکول مکمل چیئرٹی کی بنیاد پر فروغ علم کو مد نظر رکھتے ہوئے چلا یاجارہا ہے غریب بچوں کو علم کی زیور سے آراستہ کرنے کے لئے جہاں ہم مفت تعلیم ،نصاب ،یونیفارم مہیا کررہے ہیں انہوںنے اس موقع پر سائرہ ،یاسمین ،سمیر ااظہار کا معائونت پر شکریہ اداکیا تقریب کے اختتام پر اسکول کے بچوں میں اسناد و انعامات اور اساتذہ میں اعزازی شیلڈ تقسیم کئے گئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..