ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی ای/ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 26 جون کو منعقد کرنے کا اعلان

پیر 11 جون 2018 21:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء)ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی ای/ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 26 جون2018 سے منعقد کرنے کا اعلان کیاہے ۔ تمام پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کے رول نمبر زسلپس ان کے مستقل پتوں پر یکم جون سے جاری کئے گئے ہیں جبکہ ریگولرامیدواروںکے رول نمبر ز سلپس ا ن کے متعلقہ کالج کے نمائندوں کو6 جون 2018 حوالے کئے گئے۔

(جاری ہے)

تمام پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کو ان کے قریبی ڈاکخانوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ریگولر طلباء اپنے متعلقہ کالج سے رول نمبرسلپس حاصل کرسکتے ہیں۔ تمام رول نمبرزیونیورسٹی کی ویب سا ئٹwww.uom.edu.pk پربھی اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں جوکہ امیدوار اپنے نام / والد یا اپنے رجسٹریشن نمبر پر تلاش کرسکتے ہیں۔ اگرکوئی امیدوار 21 جون تک پوسٹ آفس کے ذریعے رول نمبر سلپ حاصل نہ کرسکے تو وہ 21 جون کے بعد دفتری اوقات کے دوران یونیورسٹی سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔مزید برآں پرائیویٹ امیدوار ان یونیورسٹی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کردہ رول نمبر سلپ استعمال کرسکتے ہیں۔ امتحانات کے دوران اپنا قومی شناختی کارڈ رکھنا ہرصورت لازمی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع