ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی ای/ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 26 جون2018 سے منعقد کرنے کا اعلان کردیا

پیر 11 جون 2018 22:09

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء)ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی ای/ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 26 جون2018 سے منعقد کرنے کا اعلان کیاہے ۔ تمام پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کے رول نمبر زسلپس ان کے مستقل پتوں پر یکم جون سے جاری کئے گئے ہیں جبکہ ریگولرامیدواروںکے رول نمبر ز سلپس ا ن کے متعلقہ کالج کے نمائندوں کو6 جون 2018 حوالے کئے گئے۔

(جاری ہے)

تمام پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کو ان کے قریبی ڈاکخانوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ریگولر طلباء اپنے متعلقہ کالج سے رول نمبرسلپس حاصل کرسکتے ہیں۔ تمام رول نمبرزیونیورسٹی کی ویب سا ئٹwww.uom.edu.pk پربھی اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں جوکہ امیدوار اپنے نام / والد یا اپنے رجسٹریشن نمبر پر تلاش کرسکتے ہیں۔ اگرکوئی امیدوار 21 جون تک پوسٹ آفس کے ذریعے رول نمبر سلپ حاصل نہ کرسکے تو وہ 21 جون کے بعد دفتری اوقات کے دوران یونیورسٹی سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔مزید برآں پرائیویٹ امیدوار ان یونیورسٹی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کردہ رول نمبر سلپ استعمال کرسکتے ہیں۔ امتحانات کے دوران اپنا قومی شناختی کارڈ رکھنا ہرصورت لازمی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے