پنجاب یونیورسٹی کا128 واںکانووکیشن23فروری کو ہوگا

منگل 12 فروری 2019 17:38

لاہور (این این آئی پنجاب یونیورسٹی کا128 واں کانووکیشن بروز ہفتہ23فروری 2019ء کو فیصل آڈیٹوریم میںمنعقد ہو گا۔ اس سلسلے میں اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اخترکی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ہوا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پرکنونیر کانووکیشن کو آرڈینیشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان، رجسٹرا رڈاکٹر محمد خالد خان،قائمقام کنٹرولر امتحانات محمد رئوف نواز، مختلف فیکلٹیوںکے ڈینزاور کانووکیشن کوآرڈینیشن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

اجلاس میں کانووکیشن سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ دی گئی اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر نے تمام کمیٹیوں کے سربراہان کو بہترین انتظامات اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی