پنجاب یونیورسٹی‘ایل ایل بی (پانچ سالہ )سالانہ امتحانات2019ء کا داخلہ شیڈول جاری

منگل 12 فروری 2019 17:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ I، پارٹIIاور پارٹIII سالانہ2019ء کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ایل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ I، پارٹIIاور پارٹIII سالانہ2019ء میں شرکت کے لیی(ریگولر امیدواروں) کیلئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب 23-4-19،24-4-19اور25-4-19تک جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم7-5-19،8-5-19اور9-5-19 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

اسی طرح ا یل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ Iاور پارٹII سالانہ2019ء میں شرکت کے لیی(لیٹ کالج امیدواروں)کیلئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب30-4-19اور2-5-19جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم14-5-19اور15-5-19 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے   50طلباء و طالبات کو قائد اعظم وظائف کا  اہل قرار ..

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ بلوچستان کے مختلف شعبہ جات کے طلباو طالبات  کے درمیان  تقریری مقابلوں ..

پنجاب یونیورسٹی ایشیا ء میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ قرار

جامعہ مہران جامشورو میں "زمین کا بنجر ہونا، خشک سالی اور اقدامات" کے موضوع پر    عالمی ماحولیاتی کانفرنس ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کل پریس کانفرنس کریں گے

پنجاب یونیورسٹی ریڈیوسنٹر ایف ایم104.6کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کل ہوگی

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا