جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے بزنس مینجمنٹ میں داخلہ لینے والے کامیاب طلباکی فہرست ویب سائٹ پر جاری

منگل 12 فروری 2019 18:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ بزنس منجمنٹ ایند سوشل سائنسز کے تحت ہونے والے بی بی اے ،ای ایم بی اے اور ایم بی اے سال2019 کے داخلوں میں کامیاب طلبا کی فہرست جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ۔

(جاری ہے)

انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ایند بزنس منجمنٹ ایند سوشل سائنسز کے ڈائریکٹر پروفیسر ابوزر واجدی کے مطابق داخلہ لینے والے طلبا بینک پے آرڈر کے ذریعے پندرہ فروری تک فیس جمع کراسکتے ہیں ۔یاد رہے کہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت آئی او ایچ بی ایم ایس ایس کا یہ پانچواں بیچ ہوگا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی