فروری سے مختلف آسامیوں کا MCQsٹیسٹ امتحانی سنٹرز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بوائز،گورنمنٹ علی اکبر اعوان بوائز ہائی سکول ،گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سہیلی سرکار میں منعقد ہو

بدھ 13 فروری 2019 14:48

فروری سے مختلف آسامیوں کا MCQsٹیسٹ امتحانی سنٹرز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بوائز،گورنمنٹ علی اکبر اعوان بوائز ہائی سکول ،گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سہیلی سرکار میں منعقد ہو
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2019ء)ڈپٹی کمشنرضلع مظفرآباد کے آفس سے جاری ہینڈ آئو ٹ کے مطابق سیکرٹری آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن مظفرآباد نے اپنے مکتوب میں تحریر کیا ہے کہ آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مورخہ 18فروری 2019سے مختلف آسامیوں کا MCQsٹیسٹ امتحانی سنٹرز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بوائز،گورنمنٹ علی اکبر اعوان بوائز ہائی سکول ،گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سہیلی سرکار میں منعقد ہورہا ہے۔

۔

(جاری ہے)

امتحانی مرکز میں بیرونی مداخلت اور غنڈہ گردی کے سدباب کے لیے دفعہ 144ض ف کا نفاذ عمل میںلایاجائے۔لہذا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد بدر منیر نے زیر دفعہ 144ض ف کے تحت ضلع مظفرآباد کی حدود میں واقع امتحانی سنٹر سے 200گز کے فاصلہ پر بیرونی مداخلت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کوئی بھی شخص /اشخاص بدوں اجازت نگران امتحانی سنٹر کے 200گز کے اندر داخل نہ ہوگا۔نہ ہی کسی کو ایسا کرنے کی ترغیب دے گا اور نہ ہی اعانت کریگا۔ حکم ہذا کی خلاف ورزی کے مرتکب شخص /اشخاص کے خلاف زیر دفعہ APC188کے تحت کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔یہ حکم تا اختتام امتحان نافذالعمل رہے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی