پنجاب یونیورسٹی نے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

منگل 24 دسمبر 2019 18:36

لاہور۔24 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2019ء) :پنجاب یونیورسٹی نے شفق مبارک دخترمبارک وارث کوانوائرمنٹل سائنسز کے مضمون میں ان کے’ماحول دوست طریقے سے کیمیائی مرکبات(ہائبرڈ فار ماکو فورسز) کی تیاری اور ان کا تجزیہ ‘ کے موضوع پر،عظمیٰ اشرف دختر محمد اشرف کوانوائرمنٹل سائنسز کے مضمون میں ان کے ’ زیتون کی مختلف اقسام کے اوپر آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات اور اسکا ماحولیاتی طاق ماڈل‘ کے موضوع پر،اسماء سیمی ملک دخترملک محمد بشیرکوسوشیالوجی کے مضمون میں ان کے’کچی آبادی کے گھرانوں میں پانی کے تحفظ کے طریقی:مرد اور عورت کے مطابق،کے موضوع پر ،عبداللہ ولدنذر محمد کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’ نقدرجال میں یحییٰ بن معین اور علی بن مدینی کے مناہج کا تقابلی مطالعہ او رسدرہ مقصوددختر میاں مقصود احمد کوسوشیالوجی کے مضمون میں ان کے ’ کام اور خاندانی زندگی کی افزودگی میں سماجی تعاون اور جذباتی ذہانت بطور پیش گو‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..