جہلم ضلع بھر کے سرکاری کالجز میں آن لائن کلاسسز کا اجراء کردیاگیا

اتوار 14 جون 2020 22:04

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم ضلع بھر کے سرکاری کالجز میں آن لائن کلاسسز کا اجراء، تفصیلات کیمطابق شہر سمیت ضلع بھر کے تمام سرکاری مردانہ / زنانہ اور کامرس کالجز میں آن لائن کلاسسز کا آغاذ مورخہ 15-6-2020 بروز سوموار سے ہو رہاہے ، اس سلسلہ میں پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، کالج کی پرنسپل صاحبان کی طرف سے طلبہ / طالبات کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے موڈ آف انسٹریکشنز ترتیب دے دی گئی ہیں، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، گورنمنٹ آف پنجاب آن لائن کلاسسز کی باقاعدہ مانیٹرنگ کرے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر (کالجز) نے کہا کہ تمام طلبہ / طالبات آن لائن کلاسسز میں حاضری یقینی بنائیں تاکہ آپ کی تعلیم کا حرج نہ ہو۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا