خیبرپختونخوا حکومت کا خواتین کیلئے احسن اقدام

ْکے پی آئی ٹی بورڈ کا تین ہزار خواتین کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا منصوبہ بنایا ہے پہلے مرحلے میں پانچ سو خواتین کی آن لائن تربیت شروع کردی گئی ہے، ضیاء اللہ بنگش

جمعہ 10 جولائی 2020 16:20

خیبرپختونخوا حکومت کا خواتین کیلئے احسن اقدام
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) خیبرپختونخوا حکومت کا خواتین کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے کے پی آئی ٹی بورڈ کا تین ہزار خواتین کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مشیر انفارمیشن اینڈ سائنس ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں پانچ سو خواتین کی آن لائن تربیت شروع کردی گئی ہے، خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کی خواتین اس پروگرام سے مستفید ہوسکتی ہیں، میٹرک، ایف اے یا بی اے پاس خواتین اس آن لائن پروگرام کا حصہ بن سکتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ خواتین کیلئے تربیتی پروگرام بین الاقوامی امدادی اداروں کی مالی معاونت سے شروع کیا گیا ہے، خواتین گھر بیٹھ کر آن لائن پروگرام کی فارم پر کرسکتی ہیں، اے آر وائی نیٹ ورک اس پروگرام کا میڈیا پارٹنر ہے، اے آر وائی دس مہینے تک اس پروگرام کا پارٹنر رہے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24  انٹر یونیورسٹی مقابلوں  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..