پنجاب یونیورسٹی نے3امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

جمعرات 24 جولائی 2014 16:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد شاہد سرویا ولد محمد حنیف سرویا کوساؤتھ ایشین سٹڈیز کے مضمون میں ان کے”پاکستانی جامعات میں تعلیمی سا لمیت پر طالب علم۔

(جاری ہے)

استاد کے تعلقات کے اثرات“ کے موضوع پر،صبیحہ جمال خورشید دخترجمال خورشید کوفزکس کے مضمون میں ان کے”نینو سکیل پر مقناطیسی مواد کا مطالعہ“کے موضوع پر اورعطیہ اقبال دختر محمد اقبال شاہد کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے مضمون میں ان کے”آگزن پیدا کرنے والے جڑوں سے وابستہ بیکٹیریا کے پودوں کی نشوونماپر موثر اثرات “کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ویٹر نری یونیورسٹی میں فرینچ لینگو ئج کورس مکمل کرنے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب ..

/ویٹر نری یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں دا خلو ں کے حوا لے سے ایڈمشن آفس کا افتتا ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی  میں روڈ سیفٹی سے متعلق سیمینار کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی،  اسلام میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں معروف صحافی سلمان غنی کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ ابلاغیات کی جانب سے فوٹو جرنلزم کی نمائش کا انعقاد

ڈاکٹر منور حسین نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے قائم مقام وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال ..

زرعی یونیورسٹی پشاور میں  شعبہ پلانٹ پیتھالوجی کا سنجنٹا کے تعاون سے ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف ہری پور میں دو روزہ کتاب میلہ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن اور معروف شاعر جاوید ..

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں سائنس، ٹیکنالوجی و بزنس پارک کا افتتاح

ڈاکٹرمنورحسین کی سرسید یونیورسٹی کے نئے قائم مقام وائس چانسلر کے طور پر تقرری

لاڑکانہ: بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی بجلی کٹ گئی