عبدالرشید ترابی کی اقراء ماڈل کالج کاہموڑا گھمیر کو میرپور بورڈ میں پوزیشن لینے پر مبارکباد

جمعرات 24 جولائی 2014 16:52

راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی،سابق امیر سردار اعجاز افضل خان،نائب امراء نورالباری،شیخ عقیل الرحمن،ڈاکٹر مشتاق،مشتاق ایڈووکیٹ،ڈاکٹر خالد محمود،سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری ،صدر شباب ملی آزاد کشمیر امجد یعقوب ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمرسرفرازنے اقراء ماڈل کالج کاہموڑا گھمیر کے پرنسپل مختارعلی خان اور حافظ ساجد کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد پیش کی،ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی کے قائدین نے مختار علی خان اور ادارہ کے پورے سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا،انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو تعلیم کے میدان میں کامیابی ہوئی جس پر عوام علاقہ کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے ان پر اعتماد کر کے اپنے بچوں کو اس ادارے میں داخل کروایا،اس سے قبل بھی اقراء ماڈل کالج میرپور بورڈ میں نمایاں نمبرات لے چکا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..