وادی نیلم کے سرکاری اداروں میں طلبا طلبات اور سکولز کے دفاتر کیلئے حکومت کی طرف سے فرنیچر فراہم کر دیا گیا

جمعہ 25 جولائی 2014 14:49

آٹھ مقام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء ) ٹیچر رہنماہ خواجہ ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وادی نیلم کے سرکاری اداروں میں طلبا طلبات اور سکولز کے دفاتر کے لئے حکومت کی طرف سے فرنیچر فراہم کر دیا گیا ہے جس سے طلبا طلبات باعزت طریقے سے ٹاٹ پر بیٹھنے کے بجائے کرسیوں اور ڈیسک پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم تدریس کے معیار بڑھانے کے ساتھ اساتذہ کے وقار اور عزت میں اضافہ ہوا ہے وزیر تعلیم میاں عبدالوحید کی علم دوست پالیسیوں کی وجہ محکمہ تعلیم کو فعال بنانا بہت بڑا تاریخی کارنامہ ہے وزیر تعلیم پر تنقید کرنے والے میٹرک فیل معاشرے کے مسترد شدہ لوگ بھیک نہ ملنے کی وجہ سے ان کی شان میں بے بنیاد لغو ہرزہ سرائی کر رہے ہیں محکمہ تعلیم کے فرض شناس اساتذہ کرام وزیر تعلیم میاں عبدالوحید کے اوقدامات کی بھرپور حمایت کرتے ہیں کام چور عناصر جوکہ تعلیم کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں اب ان کی محکمہ تعلیم میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ویٹر نری یونیورسٹی میں فرینچ لینگو ئج کورس مکمل کرنے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب ..

/ویٹر نری یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں دا خلو ں کے حوا لے سے ایڈمشن آفس کا افتتا ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی  میں روڈ سیفٹی سے متعلق سیمینار کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی،  اسلام میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں معروف صحافی سلمان غنی کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ ابلاغیات کی جانب سے فوٹو جرنلزم کی نمائش کا انعقاد

ڈاکٹر منور حسین نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے قائم مقام وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال ..

زرعی یونیورسٹی پشاور میں  شعبہ پلانٹ پیتھالوجی کا سنجنٹا کے تعاون سے ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف ہری پور میں دو روزہ کتاب میلہ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن اور معروف شاعر جاوید ..

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں سائنس، ٹیکنالوجی و بزنس پارک کا افتتاح

ڈاکٹرمنورحسین کی سرسید یونیورسٹی کے نئے قائم مقام وائس چانسلر کے طور پر تقرری

لاڑکانہ: بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی بجلی کٹ گئی