کویت نے 55سال سے کم عمر غیرملکیوں کے لیے تعلیمی دستاویزات کی تصدیق لازم قرار دیدی

ہفتہ 21 اگست 2021 13:35

کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2021ء) کویتی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت ان افراد کو اپنی تعلیمی اسناد تصدیق کیلئے ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ کویتی حکومت نے فیصلہ کیا کہ 55 سال سے کم عمر کے غیرملکی افراد کو گریجویشن ، ڈپلومہ اور اس سے اعلی سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی درخواست جمع کروانی ہوگی۔

(جاری ہے)

کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت پی اے ایم نے اعلان کیا کہ اسے 55 سال یا اس سے زیادہ عمر کے غیر ملکیوں کی گریجویشن ڈگری کی تصدیق کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جو نجی شعبے کے لیے کام کرتے ہیں۔تاہم پی اے ایم نے واضح کیا کہ ان لوگوں کو لازمی طور پر اتھارٹی میں متعلقہ محکمہ کا بذاتِ خود دورہ کرنا ہوگا۔ ایک پریس بیان میں پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے کہا کہ یہ منظوری ان لوگوں کے لیے ہے جو لیبر مارکیٹ سٹینڈرڈ ڈیپارٹمنٹ میں سائنسی ڈگریاں ، ڈپلومہ اور اس سے اعلی ڈگری رکھتے ہیں۔ذرائع نے نشاندہی کی کہ 55 سال سے کم عمر کے غیرملکی افراد کو اشل الیکٹرانک سروس کے ذریعے منظوری کی درخواستیں جمع کروانی ہوں گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ویٹر نری یونیورسٹی میں تھیلسیمیا کے عا لمی دن کے حوا لے سے آ گاہی واک،سیمینار اور بلڈ کیمپ کا انعقاد ..

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24  انٹر یونیورسٹی مقابلوں  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد