پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کا ایکسپرٹس فار ایشیاپروگرام کے تحت سویڈن کی یونیورسٹی میں داخلہ

منگل 12 اگست 2014 18:43

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس آنرز بائیوکیمسٹری سیشن 2011-2015 کی طالبہ حرا جاوید کا ایکسپرٹس فار ایشیا ایکسچینج سٹوڈنٹ پروگرام کے تحت سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی میں داخلہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں انہوں نے ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز پروفیسر ڈاکٹر ماریہ مالڈوناڈو ، انچارج ایڈوائزری سیل آن فارن ایجوکیشن عمران عالم اور ڈاکٹر ندیم شیخ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروگرام سے مختلف ثقافتوں کو جاننے میں مدد ملے گی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے اس کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا

جامعہ کراچی اورسائوتھ کوریاکی کیونگ ڈونگ یونیورسٹی گلوبل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی:  ایم اے پرائیوٹ سال اول وآخراسلامی علوم،ریاضی،فارسی،فلسفہ،سیاسیات،سندھی اوراُردو کے ..

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلوں کیلئے ون ونڈو سسٹم کا آغاز

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ