میٹرک سائنس گروپ اور جنرل گروپ کی مارکس شیٹس کی اجرا ء کاشیڈول جاری کردیا گیا

منگل 12 اگست 2014 21:16

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی سیکریٹری مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک سائنس گروپ و جنرل گروپ کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں جو کہ درج ذیل شیڈول کے مطابق ٹاؤن کی سطح پر اسکولوں کو جاری کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

اسکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مارکس شیٹس کے حصو ل کے لئے اپنے سینئر اساتذہ کو اسکول کے اتھارٹی لیٹر اور اُن کی شناختی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ صبح 9:30سے شام 05:00 بجے تک بورڈ آفس کے کانفرنس ہال بلاک Bپہلی منزل پر بھیجیں۔ مزید برآں کسی بھی ریگولر امیدوار کو بورڈ آفس سے مارکس شیٹ جاری نہیں کی جائیگی۔جبکہ دہم جنرل گروپ پرائیویٹ امیدواروں کی مارکس شیٹس اُنکے دئیے گئے رہائشی پتوں پر ارسال کر دی گئی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا

جامعہ کراچی اورسائوتھ کوریاکی کیونگ ڈونگ یونیورسٹی گلوبل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی:  ایم اے پرائیوٹ سال اول وآخراسلامی علوم،ریاضی،فارسی،فلسفہ،سیاسیات،سندھی اوراُردو کے ..

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلوں کیلئے ون ونڈو سسٹم کا آغاز

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ