ڈیرہ اسما عیل خان، گومل یو نیو رسٹی نے بی ایس پروگرام میں داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا

بدھ 13 اگست 2014 18:21

ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) گومل یو نیو رسٹی نے بی ایس پروگرام میں داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا ہے، یو نیو رسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمشن اورنگ زیب خان کی زیر نگرانی ڈائریکٹو ریٹ آف ایڈ مشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق شعبہ فزکس، کیمسٹری، میتھ، اکنامکس، کمپیوٹر سائنس، سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن، سٹیٹسٹکس، فارم ڈی، کامرس، بزنس ایڈ منسٹریشن، پبلک ایڈ منسٹریشن، انگلش، اسلامیات، ایجوکیشن، بی ایڈ، پولیٹیکل سائنس، ماس کمیونیکیشن، بی ایس سی آنرز ، بائیو ٹیکنالوجی ، ڈی وی ایم پانچ سالہ، بی ایس الیکٹریکل انجنیئرنگ میں بی ایس پروگرام کے لیئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ پندرہ ستمبر مقرر کی گئی ہے،وائس چانسلر میجر جنرل (ر) حامد شفیق ہلال امتیاز ملٹری کیجانب سے طلبہ اور ان کے والدین کی سہولت کے لیئے داخلہ فارمز اور پراسپکٹس نیشنل بنک اور الائیڈ بنک کی مقررہ شاخوں سیحاصل کئے جا سکتے ہیں، ڈیرہ اسما عیل خان میں نیشنل بنک یو نیو رسٹی برانچ، پروآ روڈ برانچ،سرکلر روڈ برانچ، الائیڈ بنک فقیرنی گیٹ برانچ، ٹانک اڈہ برانچ اور مین برانچ میں یہ سہولت میسر ہے، جبکہ بنوں، کرک، لکی مروت، ٹانک ، بھکر کے طلبہ کی سہولت کیلئے ان تمام اضلاع میں نیشنل بنک اور الائیڈ بنک کی مین برانچوں سے بھی داخلہ فارم اور پراسپکٹس مجموعی طور پر ایک ہزار نو سو بیس روپے جس میں ایٹا ٹیسٹ کی فیس بھی شامل ہے کے عوض حاصل کئے جا سکتے ہیں، اعلامیہ کے مطابق داخلوں کے خواہش مند طلبہ کا ا یٹا داخلہ ٹیسٹ اکیس ستمبر کو یو نیو رسٹی وینسم کالج میں منعقد کیا جائیگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی