پنجاب یونیورسٹی :بی اے / بی ایس سی رزلٹ گزٹ (سی ۔ڈیز) کی ایڈوانس بکنگ شروع

جمعہ 15 اگست 2014 19:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان 2014ء کے رزلٹ گزٹ کی(سی ۔ڈیز)کی ایڈوانس بکنگ شروع کر دی ہے اور صرف 100 سی ڈیز فروخت کی جائیں گی جو ’پہلے آئیے پہلے پائیے‘ کی بنیاد پر دستیاب ہوں گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے رزلٹ سی ۔ڈی کی قیمت مبلغ 300/- روپے مقرر کی ہے۔سی ۔

(جاری ہے)

ڈیز خریدنے کے لئے مقررہ رقم حبیب بینک لمیٹڈ نیوکیمپس برانچ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں جمع کروانے کے بعد اصل چالان اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات بی ۔اے کے دفتر میں19اگست تک جمع کروائیں اور ٹوکن حاصل کریں۔سی ۔ڈیزرزلٹ کے اعلان کے دن صبح6 بجے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات بی ۔اے کے دفتر سے دستیاب ہوں گی۔ نقد رقم پر سی ۔ڈیز فروخت نہیں کی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام ’گپ شپ‘ کے موضوع پر سیمینار

ڈاکٹرمحمد یوسف کی تصنیف ریسرچ، ثقافت اور تہذیب کے لیے اہم سنگ میل ہے ۔ وزیرتعلیم رانا سکندر حیات

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی     امپیکٹ رینکنگ 2024  میں دنیا کی 2175جامعات میں  ساتویں نمبر پر

پنجاب یونیورسٹی کے نائب قاصد کی موت کی انکوائری کروائی جائی: ملازمین

ویٹرنری یونیورسٹی کا BRIFT Consultancy کے ساتھ ٹریننگ رومز، رہا

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق امپیکٹ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے درمیان معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ افزائش نباتات و جینیات کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

وائس چانسلر کی زیر صدارت پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک کونسل کا اجلاس

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی  فیصل آباد میں گرافک ڈیزائن کے طلبا کے دوسرے  ڈگری  شو کی تقریب

مہران یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب شدہ عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری کا انعقاد

مہران یونیورسٹی جامشورو کے  داخلہ کے لئے کمپیوٹرائزڈ داخلہ ٹیسٹ 24 جون سے شروع ہوں گے