اوپن یو نیو رسٹی نے مشر ق وسطیٰ میں مقیم پا کستا نیو ں کے لیے میٹر ک ، ایف اے اور بی اے کے دا خلو ں کا آ غا ز کر دیا

بدھ 3 ستمبر 2014 17:26

اسلا م آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو رسٹی نے مشر ق وسطیٰ کے مما لک میں رہنے وا لے پا کستا نیو ں کے لیے اللسا ن العر بی (ابتد ا ئی عر بی کو رس ) میٹر ک ، ایف اے اور بی اے سطح کے پر و گر ا مو ں کے دا خلو ں کا آغا ز کر دیا ہے ۔"یہ اعلا ن ڈا ئر یکڑ ایڈ مشن ،سید ضیا ء الحسنین نے کیا ہے۔دا خلہ فا رم یو نیو رسٹی کی ویب سا ئٹ del.aiou.edu.pkسے ڈا و ن لو ڈ بھی کئے جا سکتے ہیں۔

مشر ق وسطیٰ میں مقیم پا کستا نی دا خلو ں کے با رے میں مز ید معلو ما ت و رہنما ئی کے لیے ڈا ئر یکٹو ر یٹ آف اوورسیز ایجو کیشن اینڈ لر ننگ، آئی سی ٹی بلڈ نگ ،علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو ر سٹی اسلا م آبا د سے با لو ا سطہ یا ان کے فو ن نمبر 051-9250175اور 051-9057165یا ان کے ای میل ایڈریس overseasaiou.edu.pkپر را بطہ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

علا وہ ازیں اوپن یو نیو رسٹی کے سمسڑ خز اں 2014ء کے میڑ ک سے پی ایچ ڈ ی سطح کے پر وگر ا مو ں کے دا خلے ملک بھر میں جا ری ہیں۔

تما م پر و گر ا مو ں کے دا خلہ فا رم اور پراسپکٹس اسلام آبا د میں یو نیو رسٹی کے مین کیمپس کے سیل پو ا ئنٹس اور ملک بھر میں مو جو دہ علا قائی کیمپسزاور را بطہ دفا تر سے حا صل کئے جا سکتے ہیں ۔دا خلہ فا رم مع مقر رہ فیس حبیب بینک لمیٹڈ،فر سٹ ویمن بینک، بینک الفلا ح اور الا ئیڈبینک کی تمام جبکہ نیشنل بینک آف پا کستا ن اور مسلم کمر شل بینک کی نا مزدکر دہ بر ا نچو ں میں جمع کر ا ئے جا سکتے ہیں۔نا مز دہ بینک برانچو ں کی تفصیل پر ا سپکٹس اور علا قا ئی دفاتر سے دستیا ب ہیں دا خلہ فا رم مع کر ا نے کی آخر ی تا ریخ5سمتبر 2014ء ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت 118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا