خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سات تعلیمی بورڈز کو ختم کرنے کے فیصلے کے پیش نظر ماہرین کا اہم ترین اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا

بدھ 3 ستمبر 2014 17:38

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سات تعلیمی بورڈز کو ختم کرنے کے فیصلے کے پیش نظر ماہرین کا اہم ترین اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے مختلف سرکاری محکموں کو ڈاؤن سائزنگ کے فیصلے کے بعد دوسر ے مرحلے میں سوات ، مالاکنڈ ، ابیٹ آباد، مردان ، کوہاٹ ، بنوں اور ڈی آئی خان کے تعلیمی بورڈ ز کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اور صرف ایک ہی پشاور تعلیمی بورڈ ہو گا ۔

(جاری ہے)

صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے میٹرک ، ایف اے ، ایف ایس سی کے پرچوں کی چیکنگ پشاور تعلیمی بورڈ میں کی جائیگی اور صوبے بھر میں امتحانات صرف پشاور تعلیمی بورڈ کے ذریعے ہو نگے ساتویں تعلیمی بورڈ کو ختم کرنے ان کے ملازمین کو فارغ کرنے یا سرپلس پول کرنے کے فیصلے کے پیش نظر ماہرین کااجلاس اگلے ہفتے طلب کیا ہے ۔ جس میں اس حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا محکمہ تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ساتوں تعلیمی بورڈز کو ختم کرنے کے فیصلے کے بعض سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی مخالفت کی ہے ۔ تاہم اخراجات کو کم کرنے کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا