کیڈٹ کالج مستونگ کے پرنسپل کاتبادلہ منسوخ کیاجائے،نیشنل پارٹی منگچر

بدھ 10 ستمبر 2014 14:15

خالق آباد منگچر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء)کیڈٹ کالج مستونگ کے پرنسپل کاتبادلہ منسوخ کیاجائے موصوف نے ایک سال کے قلیل عرصے میں کالج کی کارکردگی کوبہت بہتربنایاجو پچھلے دس سال سے زبوں حالی کاشکارتھے ان خیالات کااظہار نیشنل پارٹی منگچرکے آرگنائزرکامریڈ علی اکبرلانگو،گل کرارلانگو،میراصغرلانگو اوردیگر نے اپنے مشترکہ پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ کیڈٹ کالج مستونگ کے پرنسپل نوازسومرو ایک ایمانداراورمحنتی شخصیت کے مالک ہے موصوف نے کالج کے تعلیمی کارکردگی کوایک سال میں کسی حدتک بہتربنایا ہے لیکن اس وقت جب کارکردگی پچھلے دس سال کے مقابلے میں بہترہورہی ہے پرنسپل کا تبادلہ کرنے سے پھر متاثر ہونے کا خدشہ ہے اس لیے ہم گورنربلوچستان جناب محمدخان اچکزئی،وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،مشیرتعلیم سرداررضا محمدبڑیچ،مشیرخزانہ بلوچستان میرخالد خان لانگو سمیت دیگر اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کیڈٹ کالج مستونگ کے پرنسپل کا تبادلہ منسوخ کرکے انہیں مزیدکام کرنے کی مہلت دی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع