لاہور‘انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

جمعرات 11 ستمبر 2014 14:31

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء )پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ و کمپوزٹ کے سالانہ امتحانی نتائج کااعلان کل جمعہ کو کریں گے ۔اس سلسلہ میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو و کمپوزٹ کے ضمنی امتحانات 23 اکتوبر سے شروع ہوں گے جس کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 22 ستمبر ، دوگنا فیس کے ساتھ 29ستمبر اور تین گنا فیس کے ساتھ 3اکتوبر تک وصول کئے جائیں گے۔

سائنس گروپ کا کمپوزٹ امتحان دینے والے طلباء وطالبات کی سنگل فیس 1450 روپے، آرٹس گروپ کا کمپوزٹ امتحان دینے والے طلباء وطالبات کی سنگل فیس 1350 روپے ، سائنس گروپ میں صرف ایک پارٹ کا امتحان دینے والے طلباء وطالبات کی سنگل فیس 1050 روپے ، آرٹس گروپ میں صرف ایک پارٹ کا امتحان دینے والے طلباء وطالبات کی سنگل فیس 950 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد