قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان کردیا

جمعہ 26 اپریل 2024 18:56

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قراقر انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے اکنامکس، پولیٹکل سائنسز، انگلش اور اردو کے پرائیویٹ ماسٹرز کے رجسٹرڈ طلباء و طالبات کےلئے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کے لئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت مطابق 29اپریل 2024سے 13مئی 2024تک نارمل فیس کے ساتھ اپنے فارم جمع کر وا سکتے ہیں جبکہ 14مئی 2024سے 20مئی 2024تک 2000روپے ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ اور 21مئی 2024سے 27مئی 2024تک 3000روپے ٹرپل لیٹ فیس کے ساتھ اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔ مذکورہ بالا فارم کسی بھی قراقرم بینک کی برانچ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں اور فیس بھی قراقرم بینک کے کسی بھی برانچ میں جمع کروائی جاسکتی ہے۔ 27مئی 2024کے بعد کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..