ویٹرنری یونیورسٹی میںنیکسٹ جنریشن سیکو ئینسنگ کے مو ضوع پر آگا ہی سیمینار کا انعقاد

پیر 13 مئی 2024 19:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے انسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو کیمسٹری اینڈ با ئیو ٹیکنا لو جی نے گذشتہ روز نیکسٹ جنریشن سیکو ئنسنگ کے مو ضو ع پر آ گاہی سیمینار کا انعقاد پا شا اکیڈیمک بلاک کے ایمفی تھیٹر میں کیا ۔

(جاری ہے)

جس میں نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف بائیو ٹیکنا لو جی اینڈ جنیٹک انجینئر نگ فیصل آ باد کے ایکسپرٹ ڈاکٹر محمد طارق نے بطور مہمان سپیکر شر کت کی اور شر کا کو جینو مکس اور جینیات کے بارے میں تفصیلی معلو ما تی لیکچر دیا۔

اُ نہو ں نے بتا یا کہ نیکسٹ جنریشن سیکو ئنسنگ ایک کٹنگ ایج ٹیکنا لو جی ہے جو کہ جینیاتی بیما ریو ں کی تشخیص میںمدد دیتی ہے۔ڈائریکٹرانسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو کیمسٹری اینڈ با ئیو ٹیکنا لو جی ڈاکٹر وسیم شہزاد نے شر کا کا شکریہ ادا کیا نیز اس طر ح کے معلو ماتی سیمینار کوہر ماہ منعقد کروانے کی تا کید بھی کی۔ سیمینار میں ویٹر نری یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے فیکلٹی ممبران کے علاوہ انڈرگریجو یٹ اور پوسٹ گریجو یٹ طلبہ کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر فنڈڈ لیڈر شپ پروگرام کے لیے منتخب

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر فنڈڈ لیڈر شپ پروگرام کے لیے منتخب

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان