یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد
منگل 14 مئی 2024 18:35
(جاری ہے)
اسی طرح طلبہ نے تھیلیسیمیا سنٹر میں خدمات سر انجام دینے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔
تقریب میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کیک کاٹا گیا اور انہیں تحائف پیش کیے گئے۔ تقریب میں حصہ لینے والے طلبہ کو تھیلیسیمیا سنٹر کی خدمات اور معاشرے پر مثبت اثرات سے متعلق لیکچرر شعبہ سوشیالوجی زرقا اظہر نے بریفنگ دی۔ سماجی خدمات کے سلسلہ میں منعقدہ تیسری سرگرمی میں ماؤں کے عالمی دن کے تسلسل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔محکمہ صحت کے تعاون سے منعقدہ اس میڈیکل کیمپ میں خواتین بالخصوص ماؤں کو مفت طبی چیک اپ اور ادویات فراہم کی گئیں۔اس موقع پر زرقا اظہر نے کہا کہ ماں کا صحت مند ہونا مثالی معاشرتی ترقی کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے ، اس لیے ماؤں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔Browse Latest Health News in Urdu
ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..
اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا
جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا
جامعہ کراچی اورسائوتھ کوریاکی کیونگ ڈونگ یونیورسٹی گلوبل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جامعہ کراچی: ایم اے پرائیوٹ سال اول وآخراسلامی علوم،ریاضی،فارسی،فلسفہ،سیاسیات،سندھی اوراُردو کے ..
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلوں کیلئے ون ونڈو سسٹم کا آغاز
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا دورہ
پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار
یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا
خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..
جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام
جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان
انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے
ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد
یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا
لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع