جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلبا اردو کانفرنس کا انعقاد

بدھ 15 مئی 2024 14:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اردو زبان و ادب کے جدید رجحانات پر پہلی طلبا اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر، ڈین منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر فرخ الحق نوری، ڈین جی سی یو پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ اور شعبہ اردو کی صدر پروفیسر ڈاکٹر صائمہ ارم نے خطاب کیا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کا کہنا تھا کہ جی سی یو طلبہ کی اخلاقی، ثقافتی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بھی فروغ دیتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جی سی یو کو اردو کے معروف ادیب انیس ناگی کے بیٹے کی طرف سے دس لاکھ روپے کا عطیہ ملا ہے، اس عطیہ کا مقصد شعبہ اردو کے طلبا کے لیے اسکالرشپ اور گولڈ میڈل قائم کرنا ہے۔

(جاری ہے)

ڈین منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر فرخ الحق نوری کا کہنا تھا کہ جی سی یونیورسٹی نے علمی و ادبی معاملات کو ہمیشہ فروغ دیا اور آج مجھے اس بات پر بہت خوشی ہوئی کہ ایم فل کے طلبا کے لیے ایک علمی ادبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

پروفیسر ڈاکٹر صائمہ ارم کا کہنا تھا کہ یہ کانفرنس نوجوان اسکالرز کے درمیان اردو ادب میں جدید علوم اور تحقیق کو فروغ دینے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ کانفرنس میں ایم فل کے 24 طلبا نے اپنے تحقیقی مقالہ جات پیش کیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..