جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

بدھ 15 مئی 2024 22:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اردو زبان و ادب کے جدید رجحانات پر پہلی طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر، ڈین منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر فرخ الحق نوری، ڈین جی سی یو پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ اور شعبہ اردو کی صدر پروفیسر ڈاکٹر صائمہ ارم نے خطاب کیا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کا کہنا تھا کہ جی سی یو طلبہ کی اخلاقی، ثقافتی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بھی فروغ دیتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جی سی یو کو اردو کے معروف ادیب انیس ناگی کے بیٹے کی طرف سے دس لاکھ روپے کا عطیہ ملا ہے، اس عطیہ کا مقصد شعبہ اردو کے طلباء کے لیے اسکالرشپ اور گولڈ میڈل قائم کرنا ہے۔

(جاری ہے)

ڈین منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر فرخ الحق نوری کا کہنا تھا کہ جی سی یونیورسٹی نے علمی و ادبی معاملات کو ہمیشہ فروغ دیا اور آج مجھے اس بات پر بہت خوشی ہوئی کہ ایم فل کے طلباء کے لیے ایک علمی ادبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

پروفیسر ڈاکٹر صائمہ ارم کا کہنا تھا کہ یہ کانفرنس نوجوان اسکالرز کے درمیان اردو ادب میں جدید علوم اور تحقیق کو فروغ دینے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ کانفرنس میں ایم فل کے 24 طلباء نے اپنے تحقیقی مقالہ جات پیش کیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد