لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے منسوخ امتحانات کا شیڈول جاری

ہفتہ 18 مئی 2024 23:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے منسوخ ہونے والے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پرائیویٹ امیدواروں کی رولنمبر سلپس اپلوڈ کر دی گئی ہیں اور ان کے گھروں میں رولنمر سلپ بھجوا دی گئی ہیں، ریگولر امیدواروں کے لاگ ان میں بھی رولنمبر سلپ اپلوڈ کر دی گئی ہیں، 20اپریل کو منسوخ ہونے والا پرچہ اب 23مئی بروز جمعرات کو ہوگا۔23اپریل کو منسوخ ہونے والا پرچہ اب 24مئی بروزجمعہ کو ہوگا، بائیس اپریل کو منسوخ ہونے والا انگلش کا پرچہ اب 25مئی بروز ہفتہ ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام  موسمیاتی سمارٹ ایگریکلچر پر دو روزہ  ورکشاپ کا انعقاد

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے دسویں ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے اجلاس کا انعقاد

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں چوتھے آن لائن انٹرن شپ پروگرام کی اختتامی تقریب کا انعقاد

انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں

راولپنڈی  تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

آئی جی جیل خانہ جات کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا، پروفیسرڈاکٹر خالد محمود

انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈراولپنڈی نے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

یونیورسٹی آف سرگودھا نے معیاری تحقیقی کام پر269فیکلٹی ممبران کو ریسرچ ایوارڈ زسے نواز ا

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد