Hazrat Umer Bin Abdul Aziz RTA - Article No. 356

Hazrat Umer Bin Abdul Aziz RTA

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ - تحریر نمبر 356

حضرت عمر بن عبدالعزیز بن مروان بن حکم (کنیت: ابو حفص) خلافت بنو امیہ کے آٹھویں خلیفہ تھے اور سلیمان بن عبدالملک کے بعد مسند خلافت پر بیٹھے۔ انہیں ان کی نیک سیرتی کے باعث پانچواں خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے جبکہ آپ خلیفہ صالح کے نام سے بھی مشہور ہیں۔

ہفتہ 22 مارچ 2014

Browse More 100 Great Personalities