Aadmi Aur Ajnabi - Joke No. 1373

آدمی اور اجنبی - لطیفہ نمبر 1373

ایک آدمی نے کسی اجنبی سے پوچھا۔ ”آپ کیا کام کرتے ہیں بھائی“ اجنبی نے متانت سے جواب دیا ”وہی، جو میری بیوی کہتی ہے۔“

Urdu Jokes