Ainak - Joke No. 1526

عینک - لطیفہ نمبر 1526

ایک شخص عمارت کی چوتھی منزل پر کمرے میں پہنچا اور اندر داخل ہو کر سامنے بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ”ڈاکٹر صاحب مجھے دمے کی شکایت ہے۔ سانس پھول جاتا ہے۔ تھوڑے سے کام سے دل دھک دھک کرنے لگتا ہے۔ کمرے میں بیٹھے ہوئے شخص نے کہا”ورزش کیجئے اور اچھی سی عینک لگوا لیجئے اس لیے کہ ڈاکٹر نچلی منزل پر ہے میں وکیل ہوں۔ “

مزید لطیفے

گوروں کی پناہ

goron ki panah

بارش

barish

استاد شاگرد سے

Ustad shagid sai

گاہک درزی سے

Gahik Darzi Se

شوہر

shohar

سمندر میں طوفان

samandar mein toofan

سگریٹ

cigarette

ڈاکٹر مریض سے

dr mareez se

دوست دوسرے دوست سے

dost dosray dost se.

ماہر نفسیات

mahir e nafsiyat

ایک بچہ گھبرایا ہوا

aik bacha ghabraya hua

مقرر

muqarrar

Your Thoughts and Comments