Adut - Joke No. 625

عادت - لطیفہ نمبر 625

ایک لیڈر کو تقریر کرنے سے پہلے مائیک درست کرنے کی عادت تھی۔ ایک بار الیکشن کے دنوں میں ان کے خالفوں نے اُن کے مائیک میں کرنٹ چھوڑ دیا۔

(جاری ہے)

تقریر کرنے سے لیے لیڈر سٹیج پر آیا اور حسب عادت جوش میں آ کر مائیک کو ہاتھ لگایا تو لیڈر کی چیختی ہوئی آواز آئی”بھائیو اور بہنو! ہائے میں مر گیا“۔

Urdu Jokes