Aik Shakhs - Joke No. 1082

ایک شخص - لطیفہ نمبر 1082

ایک شخص نے خدائی کا دعویٰ کر دیا۔ لوگ پکڑ کر خلیفہ کے پاس لے گئے۔ خلیفہ نے کہا۔ ”کیا تمہیں معلوم نہیں گذشتہ سال ایک شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا اور ہم نے اسے قتل کرا دیا تھا۔“ وہ شخص بولا۔ ”اچھا کیا وہ میرا بھیجا ہوا نہیں تھا۔“

Urdu Jokes